انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے میں شہر کے ایک کپڑا تاجر اندر پال مہاجن کے گھر سے 2.19 کروڑ روپے کے پرانے اور نئے نوٹوں کی برآمدگی اور معاملے کی تفتیش میں ہونے والے انکشاف کے بعد پولیس نے ایچ ڈی ایف سی بینک کے کلسٹر ہیڈ کوگرفتار کیا
ہے۔
گرفتار کئے گئے افسر پر الام ہے کہ وہ 20 سے 25 فیصد کمیشن لے کر تاجر کے نوٹ تبدیل کرتا تھا۔
بینک افسر کی شناخت بھوپندر سنگھ گل کے طور پر ہوئی ہے ۔